پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ ڈرا

datetime 14  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فتح اللہ(نیوزڈیسک) بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان فتح اللہ میں جاری ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز بنگلا دیشی ٹیم بھارت کے 462 رنز کے تعاقب میں 256 کے سکور پر ڈھیر ہو گئی۔ بارش سے متاثرہ ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کی جانب سے عمر القیس 59 رنز کیساتھ نمایاں رہے جبکہ کپتان مشفق الرحیم تسلی بخش پرفارمنس دکھانے میں ناکام رہے اور 2 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ بھارت کی جانب سے سپن باو¿لر روی چندرن ایشون نے 5 وکٹیں لیں۔ فالو آن کا شکار ہونے کے بعد بنگلا دیش دوسری اننگز میں بغیر کسی وکٹ کا نقصان کئے 23 رنز ہی بنا پائی تھی کہ مقررہ وقت ختم ہونے پر میچ کو ڈرا کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…