سعید اجمل کے نہ ہونے سے سری لنکا کو برتری ہے . اتاپتو
کولمبو(نیوز ڈیسک)سری لنکن کوچ مرون اتاپتو نے کہا ہے کہ پاکستانی اسپنر سعید اجمل کی عدم موجودگی کی وجہ سے میزبان ٹیم کو پاکستان کے خلاف سیریز میں نفسیاتی برتری حاصل ہو گی۔ سری لنکن ٹیم کے کوچ نے پاکستان کے خلاف شروع ہونے والے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل کہا کہ مجھے… Continue 23reading سعید اجمل کے نہ ہونے سے سری لنکا کو برتری ہے . اتاپتو











































