کوہلی نے شیکھر دھاون کو وریندر سہواگ کا متبادل قرار دیدیا
ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اوپننگ بلے باز شیکھر دھاون کو سابق جارحانہ بلے باز وریندر سہواگ کا متبادل قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ بھارتی ٹیم کیلئے وہی کارہائے نمایاں انجام دے سکتے ہیں جو ماضی میں وریندر سہواگ انجام دیا کرتے تھے۔شیکھر دھاون نے بنگلہ دیش کے خلاف واحد… Continue 23reading کوہلی نے شیکھر دھاون کو وریندر سہواگ کا متبادل قرار دیدیا











































