زمبابوے کو شکست سے دوچار کرنے کے بعد شاہد آفریدی انگلینڈ پہنچ گئے لیکن کیو ں
لاہور(نیوز ڈیسک) زمبابوے کو شکست سے دوچار کرنے کے بعد پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی انگلینڈ پہنچ گئے۔ وہ نارتھمپٹن شائر کی طرف سے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کھیلیں گے اور بعد ازاں کیر بین لیگ میں شرکت کریں گے۔ وہ پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے مابین قذافی سٹیڈیم میں جاری… Continue 23reading زمبابوے کو شکست سے دوچار کرنے کے بعد شاہد آفریدی انگلینڈ پہنچ گئے لیکن کیو ں