ظہیرعباس کی آئی سی سی صدرکیلئے نامزدگی پرمیانداد کواعتراض
کراچی(نیوزڈیسک) سابق بیٹسمین قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین جاوید میانداد نے ظہیر عباس کی آئی سی سی میں صدارت کیلئے پی سی بی کی جانب سے نامزدگی پر سوالات اٹھا دیئے۔ ان کا کہنا ہے کہ ظہیر عباس کی مہارت اور تجربہ جنٹل مین گیم کے عالمی نگران ادارے میں رسمی عہدے کیلئے فائدہ… Continue 23reading ظہیرعباس کی آئی سی سی صدرکیلئے نامزدگی پرمیانداد کواعتراض