کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری
کولمبو(نیوز ڈیسک) تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پی سرا اوول گراو¿نڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 20 رنز بنا لئے ہیں۔ احمد شہزاد صرف ایک رن… Continue 23reading کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری











































