کولمبو ٹیسٹ ،سری لنکاکوجیت کے لیے 153رنزدرکار
کولمبو(نیوزڈیسک) کولمبو ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 329 رنز پر ڈھیر ہوگئی جب کہ سری لنکا کو جیت کے لئے 153 رنز کا ہدف دیا ہے۔ سری لنکا کے شہرکولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں کھیل کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی نامکمل اننگز 171 رنز 2 وکٹوں… Continue 23reading کولمبو ٹیسٹ ،سری لنکاکوجیت کے لیے 153رنزدرکار











































