باراک اوباما امریکی ویمنز فٹ بال ٹیم کے مداح نکلے
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدربارک اوباما بھی امریکی ویمنز فٹ بال ٹیم کے مداح نکلے۔ امریکی صدر نے اپنے ٹوئٹ میں قومی فٹ بال ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ویمنز ورلڈ کپ کے آخری راﺅنڈ میچ میں کولمبیا کے خلاف کامیابی پر بارک اوباما نے کہا کہ ہمیں آپ پر فخر ہے… Continue 23reading باراک اوباما امریکی ویمنز فٹ بال ٹیم کے مداح نکلے











































