کولمبو ٹیسٹ ، پاکستان نے دوسری اننگز میں2وکٹوں کے نقصان پر171رنز بنالیے
کولمبو(نیوز ڈیسک) کولمبوٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکن ٹیم پاکستان کے 138رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 315 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی ہے۔سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں کھیل کے تیسرے روز سری لنکا نے اپنی پہلی نا مکمل اننگز 301 رنز پر شروع کی لیکن… Continue 23reading کولمبو ٹیسٹ ، پاکستان نے دوسری اننگز میں2وکٹوں کے نقصان پر171رنز بنالیے











































