ہاکی ورلڈ لیگ : کواٹر فائنل میں پاکستان اور برطانیہ بدھ کو آمنے سامنے ہونگے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریو اولمپک 2016 کی ٹکٹ کے حصول کیلئے پاکستان بدھ کو ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنل کے کواٹر فائنلز میں برطانیہ سے ٹکرائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ کا پول مرحلہ مکمل ہونے کے بعد کواٹر فائنلز مقابلے طے پا گئے ہیں۔ ٹورنامنٹ کی ٹاپ تین ٹیمیں رواں سال کے اختتام… Continue 23reading ہاکی ورلڈ لیگ : کواٹر فائنل میں پاکستان اور برطانیہ بدھ کو آمنے سامنے ہونگے











































