اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئی پی ایل میچ میں شکست کے بعد شاہ رخ خان کا دلچسپ تبصرہ

datetime 30  اپریل‬‮  2015

آئی پی ایل میچ میں شکست کے بعد شاہ رخ خان کا دلچسپ تبصرہ

ممبئی(نیوز ڈیسک) آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگز سے شکست پر کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے اونر شاہ رخ خان نے دلچسپ تبصرہ کیا۔چنئی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان کھیلے گئے آئی پی ایل میچ کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دلچسپ ٹویٹ کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا… Continue 23reading آئی پی ایل میچ میں شکست کے بعد شاہ رخ خان کا دلچسپ تبصرہ

کھلنا میں بہتر پرفارمنس پر بولنگ کوچ مشتاق احمد کا چہرہ بھی کھل اٹھا

datetime 30  اپریل‬‮  2015

کھلنا میں بہتر پرفارمنس پر بولنگ کوچ مشتاق احمد کا چہرہ بھی کھل اٹھا

کھلنا(نیوز ڈیسک)کھلنا ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی بہتر پرفارمنس پر بولنگ کوچ مشتاق احمد کا چہرہ بھی کھل اٹھا، انھوں نے کہاکہ بولرز نے پلان کے مطابق گیندیں کیں، فیلڈرز نے بھی اپنی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے بھرپور ساتھ دیا، سست وکٹ پر محمد حفیظ کی تیز بیٹنگ نے ٹیم کا حوصلہ جوان کردیا۔… Continue 23reading کھلنا میں بہتر پرفارمنس پر بولنگ کوچ مشتاق احمد کا چہرہ بھی کھل اٹھا

کوچ کے مستقبل کا فیصلہ بورڈ ”سوچ بچار“کے بعد کرے گا

datetime 30  اپریل‬‮  2015

کوچ کے مستقبل کا فیصلہ بورڈ ”سوچ بچار“کے بعد کرے گا

لاہور(نیوز ڈیسک) پی سی بی ہیڈ کوچ وقاریونس کے مستقبل کا فیصلہ ”سوچ بچار“کے بعد کرے گا۔چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ سابق کپتان کے بارے میں افواہیں گردش کررہی ہیں،آئندہ جمعرات کو مینجمنٹ اور کھلاڑیوں سے تبادلہ خیال کرنے کیلیے بنگلہ دیش جاو¿ں گا،زمبابوے کا کراچی میں میچ کرانے کے حوالے سے تکنیکی… Continue 23reading کوچ کے مستقبل کا فیصلہ بورڈ ”سوچ بچار“کے بعد کرے گا

پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر پی سی بی کے دفاتر اور قذافی اسٹیڈیم سیل

datetime 30  اپریل‬‮  2015

پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر پی سی بی کے دفاتر اور قذافی اسٹیڈیم سیل

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے دفاتر اور قذافی اسٹیڈیم کو سیل کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن نے پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کے لئے متعدد بار نوٹسز بھیجے جانے کے باجود ٹیکس کی رقم ادا نہ کرنے پر قذافی… Continue 23reading پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر پی سی بی کے دفاتر اور قذافی اسٹیڈیم سیل

بلاول زخمی راحت کی جگہ سکواڈ میں شامل

datetime 30  اپریل‬‮  2015

بلاول زخمی راحت کی جگہ سکواڈ میں شامل

کراچی(نیوز ڈیسک) بلاول بھٹی بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں زخمی فاسٹ باو¿لر راحت علی کی جگہ لیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے بتایا کہ ان دنوں پاکستان ’اے‘ ٹیم کے ساتھ سری لنکا میں موجود 23 سالہ بھٹی چھ مئی سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سے پہلے ڈھاکا پہنچ جائیں گے۔ بورڈ نے… Continue 23reading بلاول زخمی راحت کی جگہ سکواڈ میں شامل

ہائیکورٹ کاپی سی بی کو قذافی اسٹیڈیم کا پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کا حکم

datetime 29  اپریل‬‮  2015

ہائیکورٹ کاپی سی بی کو قذافی اسٹیڈیم کا پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک )ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو قذافی اسٹیڈیم کا 6 کروڑ روپے پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کا حکم دیا ہے.  محکمہ ایکسائز پنجاب نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو قذافی اسٹیڈیم کے 6 کروڑ روپے پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کے لیے نوٹس بھیجا تھا جسے پی سی بی نے عدالت میں چیلنج کرتے ہوئے… Continue 23reading ہائیکورٹ کاپی سی بی کو قذافی اسٹیڈیم کا پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کا حکم

ویسٹ انڈین سپنرسنیل نارائن پرپابندی عائد

datetime 29  اپریل‬‮  2015

ویسٹ انڈین سپنرسنیل نارائن پرپابندی عائد

کلکتہ(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈین سپنر سنیل نارائن پر انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) سمیت انڈین کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام تمام مقابلوں میں گیند کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سنیل نارائن کا ایکشن آئی پی ایل کے رواں سیزن میں 22 اپریل کو وشاکاپٹنم میں ککلتہ نائٹ رائیڈرز اور حیدر… Continue 23reading ویسٹ انڈین سپنرسنیل نارائن پرپابندی عائد

غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کیلئے فول پروف انتظامات ، شہباز شریف

datetime 29  اپریل‬‮  2015

غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کیلئے فول پروف انتظامات ، شہباز شریف

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں اہم… Continue 23reading غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کیلئے فول پروف انتظامات ، شہباز شریف

چارملکی ٹورنامنٹ ، قومی ہاکی ٹیم آسٹریلیا روانہ

datetime 29  اپریل‬‮  2015

چارملکی ٹورنامنٹ ، قومی ہاکی ٹیم آسٹریلیا روانہ

لاہور(نیوزڈیسک )4 ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلیے قومی ہاکی ٹیم آسٹریلیا روانہ ہوگئی،پلیئرز گذشتہ شب لاہور سے کراچی پہنچے جہاں سے ان کی براستہ دبئی ہوبارٹ روانگی شیڈول تھی، کپتان محمد عمران پرامید ہیں کہ ٹورنامنٹ میں شرکت سے ٹیم کو اولمپک کوالیفائنگ راونڈ کی تیاریوں میں بھر پور مددملے گی۔وزیر اعظم میاں محمد نواز… Continue 23reading چارملکی ٹورنامنٹ ، قومی ہاکی ٹیم آسٹریلیا روانہ