بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں شکست،شہناز شیخ نےرپورٹ پیش کردی

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ شہناز شیخ نے ہاکی میں بدترین شکست کی رپورٹ تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش کردی،رپورٹ میں شکست کی بڑی وجہ مالی مسائل قرار دیا ہے۔پاکستان ہاکی ٹیم کے چیف کوچ شہناز شیخ نے وطن واپسی کے بعد 20صفحات پر مشتمل رپورٹ تیارکی اور آج تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش کردی۔رپورٹ میں ہاکی ٹیم کی شکست کی بڑی وجہ کھلاڑیوں کے مالی مسائل قرار دیا گیا،رپورٹ میں کہا گیا چیمپئنز ٹرافی میں سلور میڈل لینے کے بعد مسائل نے سر اٹھانا شروع کیا،کھلاڑیوں کی توجہ کھیل کے بجائے ڈیلی الاؤنس اور سینٹرل کنٹریکٹ کے پیسے نہ ملنے پر تھی۔رپورٹ میں تجویز دی گئی ہے کہ ہاکی کی بہتری کیلئے مثبت تبدیلی لائی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…