رافیل نڈال نے رواں سیزن میں دوسرا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
اسٹٹ گارٹ( نیوزڈیسک)اسپین کے رافیال نڈال نے رواں سیزن میں دوسرا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اسٹٹ گارٹ میں ہونے والے انٹرنیشنل ایونٹ کے فائنل میں اسپینش اسٹار بھر پور فارم میں نظر آئے۔ان کے حریف سربیا کے وکٹر ٹروکی نے پہلے سیٹ میں نڈال کا خوب مقابلہ کیا،لیکن سیٹ سات چھ سے نڈال کے… Continue 23reading رافیل نڈال نے رواں سیزن میں دوسرا ٹائٹل اپنے نام کر لیا











































