جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

وسیم اکرم کوپیچھے چھوڑدیا

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد میں وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا۔بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میں جب انھوں نے امرالقیس کو آٹ کیا تو اس کے ساتھ ہی وہ پاکستان کے سابق سپر اسٹار سے آگے نکل چکے تھے، وسیم نے اپنے کیریئر میں 414 ٹیسٹ وکٹیں لی تھیں۔ اب ہر بھجن سنگھ کی وکٹیں 416 ہوچکیں اور انھیں شان پولاک (421) سے آگے نکلنے کے لیے مزید 6 شکار درکار ہیں، اگر وہ یہ اعزاز حاصل کرلیتے ہیں تو پھر سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے والے دنیا کے ساتویں بولر بن جائیں گے۔سری لنکا کے سابق اسپنر مرلی دھرن 800 شکار کے ساتھ ٹاپ پر موجود ہیں جبکہ آسٹریلوی عظیم اسپن ماسٹر شین وارن نے اپنے کیریئر میں 702 وکٹیں حاصل کیں۔بھارت کے انیل کمبلے نے 619 وکٹیں حاصل کی تھیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…