اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سہیل خان دورہ بنگلہ دیش سے باہر،چیف سلیکٹرکی تصدیق

datetime 12  اپریل‬‮  2015

سہیل خان دورہ بنگلہ دیش سے باہر،چیف سلیکٹرکی تصدیق

  لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی فاسٹ باو¿لر سہیل خان فٹنس مسائل کی وجہ سے دورہ بنگلہ دیش سے باہر ہو گئے ہیں اور جنید خان کو ان کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔جمعہ کو تربیتی کیمپ میں سہیل خان نے کمر میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون… Continue 23reading سہیل خان دورہ بنگلہ دیش سے باہر،چیف سلیکٹرکی تصدیق

ٹرینٹ برج میں حادثے کے بعد پہلے والاباﺅلرنہیں رہا،جیمزاینڈرسن

datetime 12  اپریل‬‮  2015

ٹرینٹ برج میں حادثے کے بعد پہلے والاباﺅلرنہیں رہا،جیمزاینڈرسن

  انٹیگا(نیوزڈیسک) انگلینڈ کے فاسٹ باو¿لر جیمز اینڈرسن نے اعتراف کیا ہے کہ میں وہ باو¿لر نہیں رہا جو گزشتہ سال ہندوستانی کھلاڑی رویندرا جدیجا کے خلاف ٹرینٹ برج میں ہونے والے حادثے سے قبل تھا۔اینڈرسن کو ہندوستان کی جانب سے الزام آئی سی سی ضابطہ اخلاق کے لیول تھری کو توڑنے پر سزا سنائی… Continue 23reading ٹرینٹ برج میں حادثے کے بعد پہلے والاباﺅلرنہیں رہا،جیمزاینڈرسن

ثانیہ ویمن ڈبلز رینکنگ میں پہلے نمبر پرآگئی

datetime 12  اپریل‬‮  2015

ثانیہ ویمن ڈبلز رینکنگ میں پہلے نمبر پرآگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ثانیہ مرزا ٹینس کی ویمن ڈبلز رینکنگ میں ٹاپ نمبر پر آنے والی پہلی انڈین بن گئیں۔پیر کو ورلڈ ٹینس ایسوسی ایشن کی تازہ رینکنگ سامنے آئے گی جس میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی بیوی ثانیہ اور سوئٹزر لینڈ کی مارٹینا ہنگس کی جوڑی پہلے نمبر پر ہو گی۔ثانیہ ہنگس جوڑی کو یہ… Continue 23reading ثانیہ ویمن ڈبلز رینکنگ میں پہلے نمبر پرآگئی

میڈیا نے واقعہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کر کے رہی سہی کسر نکال دی،معین خان

datetime 12  اپریل‬‮  2015

میڈیا نے واقعہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کر کے رہی سہی کسر نکال دی،معین خان

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر معین خان نے کہا ہے کہ کسینو اسکینڈل سے میری عزت پر حرف آیا،میڈیا نے واقعہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کر کے رہی سہی کسر نکال دی، پاکستان واپس بلانے سے غلط پیغام گیا، بور ڈ کو مجھ پر اعتماد کر نا چاہیے… Continue 23reading میڈیا نے واقعہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کر کے رہی سہی کسر نکال دی،معین خان

ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد عوام کا رویہ مایوس کن تھا , ویرات کوہلی

datetime 12  اپریل‬‮  2015

ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد عوام کا رویہ مایوس کن تھا , ویرات کوہلی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد عوام کا رویہ مایوس کن تھا ¾وہ ہر میچ میں پرفارم کرتے آئے، ایک میچ میں نہ چلے تو ایسا ردعمل افسوس ناک ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی نے کہا کہ ورلڈ کپ… Continue 23reading ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد عوام کا رویہ مایوس کن تھا , ویرات کوہلی

دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی کھلاڑی کل ڈھاکہ روانہ ہوں گے

datetime 12  اپریل‬‮  2015

دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی کھلاڑی کل ڈھاکہ روانہ ہوں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) قذافی اسٹیدیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے ختم ہو چکا ہے۔ قومی کھلاڑی ا?ج شام کو کراچی پہنچیں گے جبکہ کل صبح کراچی سے ڈھاکہ کے لئے روانہ ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے’ ایک ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز شیڈول ہے۔… Continue 23reading دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی کھلاڑی کل ڈھاکہ روانہ ہوں گے

ٹنڈولکر کے دل میں پھر سے کھیلنے کی خواہش مچلنے لگی

datetime 12  اپریل‬‮  2015

ٹنڈولکر کے دل میں پھر سے کھیلنے کی خواہش مچلنے لگی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کے سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کے دل میں پھر سے آئی پی ایل کھیلنے کی خواہش مچلنے لگی۔انھوں نے گزشتہ روز ٹویٹر پر ممبئی انڈیز کی یونیفارم میں اپنی تصویر شیئر کی اور ساتھ میں لاکھوں فالورز سے کہا کہ وہ اندازہ لگائیں کہ کیا ہونے والا ہے۔ ان کے اس… Continue 23reading ٹنڈولکر کے دل میں پھر سے کھیلنے کی خواہش مچلنے لگی

قومی جونیئر ٹیبل ٹینس ٹیموں کے چناﺅ کیلئے ٹرائلز 18 اپریل کو ہوں گے

datetime 12  اپریل‬‮  2015

قومی جونیئر ٹیبل ٹینس ٹیموں کے چناﺅ کیلئے ٹرائلز 18 اپریل کو ہوں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ٹی ایف) کے زیر اہتمام ساﺅتھ ایشین کیڈٹس اینڈ جونیئر چیمپئن شپ اور چین کے تربیتی دورے کےلئے جونیئر ٹیموں کے چناﺅ کیلئے ٹرائلز 18 اپریل سے شروع ہوں گے۔ پی ٹی ٹی ایف کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق قومی جونیئر ٹیبل ٹینس… Continue 23reading قومی جونیئر ٹیبل ٹینس ٹیموں کے چناﺅ کیلئے ٹرائلز 18 اپریل کو ہوں گے

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی

datetime 12  اپریل‬‮  2015

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ دو ٹیسٹ پانچ ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم دورے کا آغاز سمر سیٹ کے خلاف چار روزہ ٹور میچ سے کرے گی، یہ میچ 8 سے 11 مئی تک ٹاﺅنٹن میں… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی