ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

کوپا امریکہ فٹ بال ٹورنامنٹ‘چلی نے بولیویا کو0-5 سے شکست دےدی

datetime 20  جون‬‮  2015 |

سان تیاگو (نیوز ڈیسک) کوپا امریکہ فٹ بال ٹورنامنٹ میں چلی نے بولیویا کو شکست دے دی جب کہ ایکواڈور نے میکسیکو کو زیر کیا، گروپ اے سے چلی اور بولیویا کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔میزبان چلی نے بولیویا کو صفر کے مقابلے میں پانچ گول سے آﺅٹ کلاس کیا، چارلس ایرانگوئز نے دو گول اسکور کئے۔ سانچز اور میڈیل نے ایک ایک گول کیا جبکہ بولیویا کے رالڈیز کے اون گول کی بدولت چلی کو پانچ صفر سے کامیابی ملی۔دوسرے میچ میں ایکواڈور نے میکسیکو کے خلاف ایک کے مقابلے میں دو گول سے کامیابی حاصل کی، میکسیکو کی طرف سے واحد گول جیمی نیز نے کیا۔ ایکواڈور کی طرف سے بولانوس اور ویلنشیا نے گول کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔ آج ارجنٹائن کا مقابلہ جمیکا اور یوراگوئے کا مقابلہ پیرا گوئے سے ہو گ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…