وہاب ریاض سری لنکا کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار
لاہور(نیوز ڈیسک) وہاب ریاض سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار ہوگئے، یوں ضیا الحق کی قسمت کھل اٹھی، ٹیسٹ کے دوران ہاتھ فریکچر ہونے کے بعد وطن واپس آنے والے سینئر فاسٹ بولر تیزی سے روبصحت ہیں، انھوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ بھی شروع کردی تھی۔میچ فٹنس کا حتمی جائزہ لینے… Continue 23reading وہاب ریاض سری لنکا کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار