اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سعید اجمل نے برطانیہ میں کرکٹ اکیڈمی کھول لی

datetime 20  اگست‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک)آف اسپنر سعید اجمل نے فیصل آباد کے بعد برطانیہ میں بھی اکیڈمی لانچ کردی انگلینڈ میں افتتاحی تقریب میں اسٹار کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ٹاپ کلاس اسپنر سعید اجمل نے برطانیہ میں کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کردیا، انگلینڈ میں ہونے والی تقریب میں کامران اکمل، فواد عالم، رانا نوید الحسن سمیت کئی اسٹارز شریک ہوئے۔ اس سے پہلے سعید اجمل اکیڈمی فیصل آباد میں کام کررہی ہے، سعید اجمل کا کہنا ہے کہ اکیڈمی کرکٹ کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…