ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

روالپنڈی:کراچی بلیوز اور پشاور ریجن کی فائنل تک رسائی

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

روالپنڈی:کراچی بلیوز اور پشاور ریجن کی فائنل تک رسائی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں ہونے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کے دلچسپ سیمی فائنلز میں کراچی بلیوز اور پشاور ریجن کی ٹیموں نے اپنے میچ جیت کر فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا معروف گلوکارہ اینی نے راولپنڈی سٹیڈیم میں اپنی شاندار پرفارمنس سے ایونٹ کو چار چاند لگا دیئے۔راولپنڈی میں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پہلے… Continue 23reading روالپنڈی:کراچی بلیوز اور پشاور ریجن کی فائنل تک رسائی

زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ہرارے(نیوز ڈیسک) زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، دو ٹوئنٹی 20 اور 3 ون ڈے میچز کیلیے وکٹ کیپر بیٹسمین رچمونڈ موتمبامی کی واپسی ہوئی ہے، انھیں بھارت کے خلاف ہوم سیریز میں مایوس کن پرفارمنس پر ڈراپ کردیا گیا تھا، گذشتہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں… Continue 23reading زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ہاکی انڈیا لیگ ؛ سنسنی خیز بنانے کیلیے نئے قوانین متعارف

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

ہاکی انڈیا لیگ ؛ سنسنی خیز بنانے کیلیے نئے قوانین متعارف

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ہاکی انڈیا لیگ کو سنسنی خیز بنانے کیلیے نئے قوانین کا تڑکا لگا دیا گیا، پنالٹی کارنرز کی حوصلہ شکنی کیلیے ایک فیلڈ گول 2 شمار ہوں گے، جان بوجھ کر غلط طریقے سے گول روکنے پر پنالٹی اسٹروک کی وجہ سے گیند جال میں پہنچنے پر بھی ایک نہیں دو گول… Continue 23reading ہاکی انڈیا لیگ ؛ سنسنی خیز بنانے کیلیے نئے قوانین متعارف

پاکستان سے ٹاکرے کیلئے انگلینڈ کو موزوں اوپنر کی تلاش میں مسائل

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

پاکستان سے ٹاکرے کیلئے انگلینڈ کو موزوں اوپنر کی تلاش میں مسائل

مانچسٹر(نیوز ڈیسک) انگلش ٹیم کو اکتوبر، نومبر میں پاکستان کیخلاف یواے ای میں سیریزکیلیے موزوں اوپنر کی تلاش میں مسائل کا سامنا ہے، جو کپتان الیسٹرکک کے ساتھ اننگز کی شروعات کرسکے۔ ایشز میں فتح کے بعد آسٹریلیا کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں 2-3 سے ناکامی نے انگلش ٹیم کی پریشانیاں بڑھادی ہیں، ٹیسٹ… Continue 23reading پاکستان سے ٹاکرے کیلئے انگلینڈ کو موزوں اوپنر کی تلاش میں مسائل

مہندرا سنگھ دھونی کیخلاف مقدمے پر حکم امتناع جاری

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

مہندرا سنگھ دھونی کیخلاف مقدمے پر حکم امتناع جاری

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے ایک روزہ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے کے حوالے سے فوجداری مقدمے پر حکم امتناع جاری کردیا۔ایک میگزین میں دھونی کو بھگوان وشنو کی طرح دکھایا گیا تھا جس کے بعد ان پر ہندو¿وں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کا… Continue 23reading مہندرا سنگھ دھونی کیخلاف مقدمے پر حکم امتناع جاری

سعید اجمل کی ناکامیوں کا سلسلہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی جاری

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

سعید اجمل کی ناکامیوں کا سلسلہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی جاری

لاہور(نیوزڈیسک) آف سپنر سعید اجمل کاؤنٹی کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام رہے، قومی ٹوئنٹی ٹی ٹورنامنٹ کے 4میچز میں121رنز دے کر62کی اوسط سے صرف 2 وکٹ ہی حاصل کرسکے۔آئی سی سی کی طرف سے عائد کی جانے والی پابندی ختم ہونے کے بعد سعید اجمل نئے ایکشن سے شائقین کو متاثر نہیں کر… Continue 23reading سعید اجمل کی ناکامیوں کا سلسلہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی جاری

احمدشہزاد نے خوشخبری سنادی

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

احمدشہزاد نے خوشخبری سنادی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ نازکرکٹراحمدشہزاد19ستمبرکورشتہ ازدواج میںمنسلک ہوجائینگے ۔کرکٹراحمد شہزاد نے اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ شادی گھروالوں کی پسند سے کررہاہوں اوراکیس ستمبرکولاہورمیں ولیمہ کااہتمام کیاجائے گا۔نوجوان کرکٹرنے اپنی شریک حیات کے تعارف سے گریزکرتے ہوئے کہاکہ میری شریک حیات کاتعلق لاہورسے ہے۔ مزید پڑھیئے :آرمی چیف کی اہم ملاقات

بھارت کا پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر کھیلوں سے دور رکھنے کیلئے ایک اور وار

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

بھارت کا پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر کھیلوں سے دور رکھنے کیلئے ایک اور وار

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کراٹے ٹیم کے تیس رکنی دستے کے پاسپورٹ وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے .پاکستان کی کامن ویلتھ کراٹے چیمپئین شپ میں شرکت خدشات کا شکار ہو گئی ہے ۔بھارت کے دارالحکومت دہلی میں 18سے 20ستمبر تک ہونے والی کامن ویلتھ کراٹے چیمپئین شپ کی تیاری کےلئے پاکستان… Continue 23reading بھارت کا پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر کھیلوں سے دور رکھنے کیلئے ایک اور وار

دورہ زمبابوے کیلئے ٹیم کا اعلان چند روز میں کردیا جائےگا،ہارون رشید

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

دورہ زمبابوے کیلئے ٹیم کا اعلان چند روز میں کردیا جائےگا،ہارون رشید

لاہور(نیوز ڈیسک)دورہ زمبابوے کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان چند روز میں کردیا جائے گا، چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوینٹی میں نئے کھلاڑیوںکو آزمایا جائےگا۔دورہ زمبابوے کیلئے پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی اسکواڈ کو حتمی شکل دی جارہی ہے، کوچ وقار یونس اور ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر… Continue 23reading دورہ زمبابوے کیلئے ٹیم کا اعلان چند روز میں کردیا جائےگا،ہارون رشید