بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ایس ایل میں شرکت ، بھارتی سمیت6غیر ملکی کوچز کے معاہدوں پر دستخط

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

پی ایس ایل میں شرکت ، بھارتی سمیت6غیر ملکی کوچز کے معاہدوں پر دستخط

لاہور(آن لائن)پاکستان سپر لیگ میں شرکت کیلئے چھ غیرملکی کوچز نے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ بھارت سے واحد رابن سنگھ ایونٹ کا حصہ ہونگے۔آئندہ برس چار فروری سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والا پاکستان سپر لیگ کا رنگا رنگ میلہ پاکستانی شائقین کرکٹ ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے کرکٹ لورز… Continue 23reading پی ایس ایل میں شرکت ، بھارتی سمیت6غیر ملکی کوچز کے معاہدوں پر دستخط

پاک بھارت سیریز؛آئی سی سی میٹنگ کے دوران بات ہوگی،بھارت نے خط کا جواب دیدیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

پاک بھارت سیریز؛آئی سی سی میٹنگ کے دوران بات ہوگی،بھارت نے خط کا جواب دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے خط کا جواب دیدیا، سیکریٹری بی سی سی آئی انوراگ ٹھاکر نے جواب میں کہاکہ باہمی سیریز کے بارے میں بات چیت اکتوبر میں آئی سی سی اجلاس کے دوران کی جائے گی، شہریار خان کا کہنا ہے کہ بدھ کو بھارت روانگی کا… Continue 23reading پاک بھارت سیریز؛آئی سی سی میٹنگ کے دوران بات ہوگی،بھارت نے خط کا جواب دیدیا

آئی سی سی کی نئی ٹی 20رینگنگ جاری ،جانیئے کون سی ٹیم کس نمبرپر؟

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

آئی سی سی کی نئی ٹی 20رینگنگ جاری ،جانیئے کون سی ٹیم کس نمبرپر؟

لندن (نیوزڈیسک) پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میچز کی سریز میں زمبابوے کو کلین سوئپ کر کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ریکنگ میں اپنی پوزیشن بہتر کرلی ہے جس کے بعد پاکستان رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔آئی سی سی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق سری لنکا 126پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر… Continue 23reading آئی سی سی کی نئی ٹی 20رینگنگ جاری ،جانیئے کون سی ٹیم کس نمبرپر؟

کیون پیٹرسن پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کیلیے بیتاب

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

کیون پیٹرسن پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کیلیے بیتاب

لندن(نیوزڈیسک) کیون پیٹرسن پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کیلیے بیتاب ہیں،ان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ایونٹس تیزی سے مقبولیت حاصل کررہے ہیں، میزبان نوجوان کرکٹرز کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا موقع ملے گا، فاتح ایشز انگلینڈ کو یو اے ای میں پاکستانی اسپن جال سے بچ نکلنے کیلیے سخت محنت کرنا پڑے… Continue 23reading کیون پیٹرسن پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کیلیے بیتاب

سپرلیگ کے انعقاد کیلئے غیر ملکی مقام کا انتخاب کیوں کیا؟ ,چیئر مین پی سی بی نے اصل وجہ بیان کردی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

سپرلیگ کے انعقاد کیلئے غیر ملکی مقام کا انتخاب کیوں کیا؟ ,چیئر مین پی سی بی نے اصل وجہ بیان کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہر یار خان نے پاکستان سپر لیگ کے یو اے ای میں انعقاد کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ نے عالمی سٹار کھلاڑیوں کو متوجہ کرنے کیلئے غیر ملکی مقام کا انتخاب کیا.پی ایس ایل کے پہلے سیزن کا انعقاد پاکستان میں کرتے تو عالمی… Continue 23reading سپرلیگ کے انعقاد کیلئے غیر ملکی مقام کا انتخاب کیوں کیا؟ ,چیئر مین پی سی بی نے اصل وجہ بیان کردی

پاکستانی کھلاڑیوں کو سپاٹ فکسنگ کیس میں پھنسانے والا خود پھنس گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

پاکستانی کھلاڑیوں کو سپاٹ فکسنگ کیس میں پھنسانے والا خود پھنس گیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی کھلاڑیوں محمد آصف، محمد عامر اور سلمان بٹ کو بھارتی بزنس مین بن کر سپاٹ فکسنگ کیس میں سامنے لانے والے صحافی مظہر محمود کو برطانوی گلوکارہ سے ڈرامے بازی کرنا مہنگا پڑ گیا۔مظہر محمود نے پاپ گلوکارہ ٹیولیزا سے بھی ایک فلمساز بن کر ملاقات کی تھی، جس میں اس نے گلوکارہ… Continue 23reading پاکستانی کھلاڑیوں کو سپاٹ فکسنگ کیس میں پھنسانے والا خود پھنس گیا

پاکستان نے ٹی20 سریز میں زمبابوے کو کلین سوئپ کردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

پاکستان نے ٹی20 سریز میں زمبابوے کو کلین سوئپ کردیا

ہرارے(نیوزڈیسک)زمبابوے کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹی 20میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر ناکام ہوگئی ،شاہینوں نے گزشتہ میچ کی طرح میزبان ٹیم کو جیت کیلئے 137رنز کا ہدف دیا۔ہرارے میں پاکستان ٹیم 2 تبدیلیوں کے ساتھ میدان میں اتری،شاہد آفریدی نے ٹاس تو جیتا، لیکن بیٹسمین ان کی مرضی کا ہدف اسکور… Continue 23reading پاکستان نے ٹی20 سریز میں زمبابوے کو کلین سوئپ کردیا

ہرارے :پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

ہرارے :پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

ہرارے (نیوز ڈیسک)زمبابوے اور پاکستان کے درمیان کرکٹ مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ۔یاد رہے کہ اس سے پہلا میچ پاکستان نے زمبابوے کو 13 رنز سے شکست دی تھی ۔ 2 میچز کی سیریز میںپاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔ میچ میں زمبابوے کی… Continue 23reading ہرارے :پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

ہرارے(نیوزڈیسک)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج ہرارے میں کھیلا جائے گا،2 میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔آج کے میچ میں زمبابوے کی ٹیم برتری حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کرے گی تاکہ سیریزپر پاکستان کی برتری ختم جاسکے جبکہ پاکستان ٹیم دوسرا ٹی ٹوئنٹی جیت… Continue 23reading پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا