دبئی ٹیسٹ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، 5 رنز پر ایک کھلاڑی آؤٹ
دبئی (نیوز ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 5 رنز بنائے ہیں جبکہ اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہو گیا ہے۔ وہاب ریاض نے انگلش بلے باز معین علی کو ابتدائی اوورز میں ہی پویلین کی راہ دکھا کر ٹیم کو بڑی کامیابی دلا دی، وہ… Continue 23reading دبئی ٹیسٹ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، 5 رنز پر ایک کھلاڑی آؤٹ











































