وہاب کیخلاف بال ٹیمپرنگ کا انگلش دعویٰ جھوٹا نکلا
دبئی(نیوزڈیسک) وہاب ریاض کے خلاف بال ٹیمپرنگ کا انگلش دعویٰ جھوٹا نکلا، میچ ریفری اینڈی کرافٹ سے شکایت کرنے والی ٹیم مینجمنٹ کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہ کرسکی، ویڈیو فوٹیج سے بھی پاکستانی بولر کے جان بوجھ کر پاؤں سے گیند خراب کرنے شواہد نہیں مل پائے۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز… Continue 23reading وہاب کیخلاف بال ٹیمپرنگ کا انگلش دعویٰ جھوٹا نکلا











































