پاکستان کی ویمنز پاور لفٹرز نے نئی تاریخ رقم کر دی
عمان ( آن لائن )پاکستان کی ویمنز پاور لفٹرز نے نئی تاریخ رقم کر دی ،ایشین پاور لفٹنگ بینچ پریس چیمپین شپ میں تین خواتین نے حصہ لیا تینوں نے گولڈ میڈلز جیت لیے۔عمان میں جاری چیمپین شپ میں ٹوئنکل سہیل اور سونیا عظمت کے بعد شازیہ کنول نے بھی گولڈ میڈل جیت لیا۔شازیہ کنول… Continue 23reading پاکستان کی ویمنز پاور لفٹرز نے نئی تاریخ رقم کر دی