پاکستان سے سیریز، اسٹیفنی ٹیلر قائدانہ سفر شروع کرنے کیلیے تیار
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پاکستان سے ہوم سیریز میں اسٹیفنی ٹیلر کا قائدانہ سفر شروع ہوجائے گا، وہ پہلی بار ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کی قیادت کریں گی، انھیں گذشتہ ماہ مریسا ایگیوریلا کی جگہ کیریبیئن جزائز کا کپتان مقرر کیاگیا تھا، شکیرا سلمان کو ان کا نائب قائد مقررکیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading پاکستان سے سیریز، اسٹیفنی ٹیلر قائدانہ سفر شروع کرنے کیلیے تیار