مصباح کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ موخر
شارجہ:(نیوزڈیسک) پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ موخر کر دیا۔ مصباح کا کہنا تھا “میں کوشش کررہاتھا کہ اس ٹیسٹ میچ سے پہلے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لوں لیکن اب میں نے اسے موخر کر دیا.میں ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر سنجیدگی سے سوچ رہا تھا کیونکہ ہماری اگلی سیریز… Continue 23reading مصباح کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ موخر











































