پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی ڈینگی بخار میں مبتلا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی ڈینگی بخار میں مبتلا

ڈھاکا(نیوزڈیسک) بنگلادیش ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔مشرفی مرتضی ان دنوں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی تیاری کر رہے تھے اور اسی سلسلے میں انہیں آج صبح ڈھاکا سے کھلنا روانہ ہونا تھا تاہم رات گئے اچانک انہیں تیز بخار ہوا جس پر انہیں قریبی اسپتال منتقل کیا… Continue 23reading بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی ڈینگی بخار میں مبتلا

سپاٹ فکسنگ ، کرپشن الزامات کے بعد آئی پی ایل کو ایک اور بڑا دھچکا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

سپاٹ فکسنگ ، کرپشن الزامات کے بعد آئی پی ایل کو ایک اور بڑا دھچکا

نیو دہلی(نیوزڈیسک) اسپاٹ فکسنگ اور کرپشن الزامات کے بعد انڈین پریمیئر لیگ کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے اور لیگ کے مرکزی اسپانسر پیپسی نے بی سی سی آئی کو اسپانسر شپ سے دستبردار ہونے سے آگاہ کردیا ہے۔پیپسی نے 2012 میں آئی پی ایل کیلئے ہندوستانی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) سے پانچ… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ ، کرپشن الزامات کے بعد آئی پی ایل کو ایک اور بڑا دھچکا

یاسر شاہ کی باﺅلنگ سے انگلینڈ کو قابو کرنے کا منصوبہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

یاسر شاہ کی باﺅلنگ سے انگلینڈ کو قابو کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پاکستان نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی جادوگری سے انگلینڈ ٹیم کوقابو کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا.تفصیلات کے مطابق پاکستان نے2012کی ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو یو اے ای میں ہی3-0سے شکست دی تھی،اس وقت اسپنرز سعید اجمل اور عبدالرحمان نے میزبان ٹیم کی ناک میں دم کرتے ہوئے43وکٹوں… Continue 23reading یاسر شاہ کی باﺅلنگ سے انگلینڈ کو قابو کرنے کا منصوبہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ 13 اکتوبر سے شروع ہوگا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ 13 اکتوبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ13 اکتوبر سے شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم تین ٹیسٹ ، چار ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلیں گی۔ انگلش ٹیم ایلسٹرکک کی قیادت… Continue 23reading پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ 13 اکتوبر سے شروع ہوگا

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ اتوارکو کھیلا جائیگا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ اتوارکو کھیلا جائیگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بھارت اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوںپر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے کرکٹ میچ اتوار کو کانپور میں کھیلا جائیگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی سےریز کے بعد پانچ ون ڈے میچز بھی ڈے اینڈ نائٹ ہونگے۔ بھارت اور جنوبی… Continue 23reading بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ اتوارکو کھیلا جائیگا

برطانوی کرکٹرزجیمزاینڈرسن ،جیمزٹیلرپاکستان سپرلیگ کھیلنے کے لئے رضامند

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

برطانوی کرکٹرزجیمزاینڈرسن ،جیمزٹیلرپاکستان سپرلیگ کھیلنے کے لئے رضامند

لاہور(نیوزڈیسک) انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن اور جیمز ٹیلر پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلئے رضامند ہوگئے ہیں ۔ پی ایس ایل کے مطابق انٹر نیشنل کھلاڑیوں کی تعداد 150سے ہوگئی ہے ۔

جان سینا اور بگ شو سمیت مشہور زمانہ ریسلرز جدہ پہنچ گئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

جان سینا اور بگ شو سمیت مشہور زمانہ ریسلرز جدہ پہنچ گئے

ریاض: (نیوزڈیسک) ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور زمانہ ریسلرز مقابلے کیلئے سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے ہیں۔ جان سینا، بگ شو، کرس جریکو، کین اور شیمس سمیت کئی ر یسلرز جدہ کے ائیر پورٹ پہنچے تو شائقین نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔ ریسلنگ کمپنی ڈبلیو ڈبلیو ای دنیا بھر میں شو منعقد… Continue 23reading جان سینا اور بگ شو سمیت مشہور زمانہ ریسلرز جدہ پہنچ گئے

دسمبر میں پاک بھارت سیریز ہوتی نظر نہیں آ رہی،شہریار خان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

دسمبر میں پاک بھارت سیریز ہوتی نظر نہیں آ رہی،شہریار خان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان کاکہنا ہے کہ موجودہ حالات ایسے نہیں کہ بھارت سیریز کھیلنے کے لئے رضامند ہوجائے۔انہوں نے کہا کہ دسمبر میں پاک بھارت سیریز کی زیادہ امید نہیں ہے ۔ بھارت میں جیسا ماحول بنا ہوا ہے وہ کھیلنے کے لیئے رضا مند نہیں ہوں گے ۔لاہور میں پاک… Continue 23reading دسمبر میں پاک بھارت سیریز ہوتی نظر نہیں آ رہی،شہریار خان

سلمان بٹ اور محمد آصف کا ڈومیسٹک سیزن کیلئے واپڈا سے معاہدہ ہو گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

سلمان بٹ اور محمد آصف کا ڈومیسٹک سیزن کیلئے واپڈا سے معاہدہ ہو گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ذرائع نے بتایا ہے کہ سپاٹ فکسنگ میں سزا بھگتنے والے کھلاڑی سلمان بٹ اور محمد آصف واپڈا کی نمائندگی کرینگے۔اس حوالے سے سلمان بٹ اور محمد نے بتایا ہے کہ واپڈا سے معاہدہ طے پا چکا ہے ، تربیتی کیمپ میں شریک ہو رہے ہیں ۔سلمان بٹ اور… Continue 23reading سلمان بٹ اور محمد آصف کا ڈومیسٹک سیزن کیلئے واپڈا سے معاہدہ ہو گیا