آئندہ سال ہمارے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلیں ؛ آسٹریلیا کی پاکستان کو پیشکش
لاہور(آن لائن) آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے پاکستان کوآئندہ سال ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی پیشکش کر دی۔ کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ڈے ا ینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 27 نومبر کو ہونے والا میچ ایڈیلیڈ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائےگاجبکہ اگلے سال پاکستان کی آسٹریلیا کے ساتھ… Continue 23reading آئندہ سال ہمارے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلیں ؛ آسٹریلیا کی پاکستان کو پیشکش











































