شارجہ(نیوزڈیسک) شعیب ملک عمران خان کے بعد ایک ہی سیریز می200 سے زائد رنز بنانے اور 10 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آلراونڈر شعیب ملک نے اپنی الوداعی ٹیسٹ سیریز میں بھی عمدہ کارگردگی کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ شعیب ملک متحدہ عرب امارات میں جاری انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے۔ اپنی آخری ٹیسٹ سیریز کے دوران شعیب ملک نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ شعیب ملک نے عمران خان کے بعد ایک ہی سیریز میں 200 سے زائد رنز بنانے اور 10 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی کرکٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ اس سے قبل عمران خان نے 1982 میں یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا
شعیب ملک عمرا ن خان کے بعد ایک ہی سیریزمیں 200سے زائد زنزبنانے والے کھلاڑی بن گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
چین جائیں
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...



















































