اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

آئی سی سی نے اپنی غلطی تسلیم کرلی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کولمبو(نیوز ڈیسک) کرکٹ کے عالمی نگراں ادارے (آئی سی سی )کی غلطی کے باعث ویسٹ انڈین بالر مارلن سیموئلز بالنگ ایکشن مشکوک رپورٹ ہونے کے باوجود سری لنکا کیخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں گیند بازی کرتے رہے ۔ آئی سی سی نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے بتایا کہ سیموئلز کے حوالے سے ویسٹ انڈین ٹیم مینجمنٹ کو غلط انفارمیشنز دی گئیں ۔ میجمنٹ کو بتایا گیا تھا کہ مارلن سیموئلز گیند بازی کرسکتے ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے ٹیم سلیکٹ کی ۔ آئی سی سی کا کہناتھا کہ آف اسپنر کو مزید گیند بازی کی اجازت نہیں ہوگی اور انہیں پہلے اپنے ایکشن کا غیر جانبدارانہ تجزیہ کرانا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…