اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان دنیا کی دوسری بہترین کرکٹ ٹیم ، فیصلہ آج ہوگا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

شارجہ(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی دوسری بہترین ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم ہے یا نہیں فیصلہ آج ہوجائیگا۔ایشیائی سر زمین پر ٹیسٹ میچ جیتنے کا ناقص ریکارڈ رکھنے والی انگلش کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے خلاف تیسرا ٹیسٹ جیتنے اور سیریز برابر کرنے کے لئے284رنز کا مشکل ہدف درکار ہے۔پاکستانی بولروں نے ابتدا ہی میں انگلش ٹیم کو 2 وکٹوں کا نقصان پہنچا کر اپنے عزائم دکھائے۔ پاکستان کو سیریز میں دو صفر سے جیت اور عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے لئے 8وکٹوں کی ضرورت ہے۔ 8 وکٹوں کیحصول کے بعد پاکستانی ٹیم دنیا کی دوسری بہترین کرکٹ ٹیم بن جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…