پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز محمد حفیظ نے ٹیسٹ کیریئر میں اپنے تین ہزار رنز مکمل کرلئے
اسلام آباد (نیوزڈیسک))پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز محمد حفیظ نے ٹیسٹ کیریئر میں اپنے تین ہزار رنز مکمل کرلئے، اسکور میں آٹھ سنچریز اور دس نصف سنچریز شامل ہیںپاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز محمد حفیظ نے اگست 2003میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹیسٹ ڈیبیو کیااولین ٹیسٹ میں انہوں نے پہلی اننگ… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز محمد حفیظ نے ٹیسٹ کیریئر میں اپنے تین ہزار رنز مکمل کرلئے