شیشانک کا بھارتی کرکٹ بورڈ سے ”گند“ صاف کرنے کا اعلان
ممبئی(نیوز ڈیسک) این سری نواسن کا آئی سی سی میں اقتدار بھی خطرات میں گھر گیا، بی سی سی آئی کی سیڑھی مکمل طور پر چھن جانے کے بعد ان کے پاس چیئرمین برقرار رہنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہا، شیشانک منوہر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کا اقتدار سنبھالتے ہی برسوں کا ’ گند‘… Continue 23reading شیشانک کا بھارتی کرکٹ بورڈ سے ”گند“ صاف کرنے کا اعلان