پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

انگلینڈ سے نمٹنے کیلئے اہم ہتھیارچلانے کا فیصلہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوز ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا پاکستان کی جانب سے افتخار احمد کی جگہ احمد شہزاد کو کھلائے جانے کی توقع ہے اب لڑکھڑانے والے پاکستانی بیٹسمینوں کیلئے یہ قدم جمانے اور خود کو بڑے اسکور کا اہل ثابت کرنے کا آخری موقع ہے پاکستان کے بلے بازوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا پڑے گا اسی وجہ سے احمد شہزاد کو موقع دیا جاسکتا ہے انگلینڈ کے خلاف ٹی20اسکواڈ میں عماد وسیم جگہ بنانے میں ناکام رہے ان کی جگہ بلال آصف کو کھلایا جائے گا متحدہ عرب امارات میں6سال میں دس میں8ون ڈے انٹرنیشنل سیریز ہارنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کو گیارہویں سیریز میں شکست سے بچنے کیلئے آج انگلنڈ کو فیصلہ کن ون ڈے میں ہر صورت میں شکست دینا ہوگی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…