پاک بھارت سیریز کا حتمی فیصلہ دسمبر میں ہو گا: ششانک منوہر
ممبئی (نیوزڈیسک) ششانک منوہر کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کا حتمی فیصلہ دسمبر میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کے حوالے سے معاملے کو پھر التوا کا شکار کردیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کے نئے سربراہ ششانک منوہر کا… Continue 23reading پاک بھارت سیریز کا حتمی فیصلہ دسمبر میں ہو گا: ششانک منوہر











































