اظہر علی کی ساس کا انتقال،وطن واپسی
دبئی(آن لائن) پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل دھچکا لگا ہے جہاں قومی ٹیم کے نائب کپتان اور اہم بلے باز اظہر علی دبئی ٹیسٹ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔اظہر علی کی ساس کا انتقال ہو گیا ہے اور اسی وجہ سے وطن واپس آرہے ہیں اور ممکنہ طور… Continue 23reading اظہر علی کی ساس کا انتقال،وطن واپسی