پی سی بی کی محمد اکرم پر مہربانیوں کا سلسلہ جاری
لاہور(نیوز ڈیسک )پی سی بی کی محمد اکرم پر مہربانیوں کا سلسلہ جاری ہے، اکیڈمی ہیڈ کوچ کا عہدہ چھوڑنے والے سابق کرکٹر پاکستان سپر لیگ کے کوچنگ پینل میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کیلیے خدمات پیش کرنے والے 15کوچز کی فہرست جاری کردی گئی، ان میں سے 13غیرملکی ہیں،یہ… Continue 23reading پی سی بی کی محمد اکرم پر مہربانیوں کا سلسلہ جاری











































