شارجہ ٹیسٹ جیتنے کی سرتوڑ کوشش کریں گے ,اظہر علی
شارجہ (نیوزڈیسک)شعیب ملک اور یونس خان کے بعد اظہر علی بھی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی دوڑ میں شامل ہوگئے،قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ شارجہ ٹیسٹ جیتنے کی سرتوڑ کوشش کریں گے ۔ اپنے ایک بیان میں اظہر علی نے کہا کہ دبئی ٹیسٹ جیتنے سے ٹیم… Continue 23reading شارجہ ٹیسٹ جیتنے کی سرتوڑ کوشش کریں گے ,اظہر علی