فٹبال ورلڈکپ 2018: پاکستان کو بڑے پیمانے پر فٹبالز کی تیاری کا آرڈر مل گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فٹبال ورلڈ کپ 2018 میں بھی پاکستان کے بنے ہوئے بالز استعمال ہوں گے، فیفا نے روس میں شیڈول میگا ایونٹ کے لیے سیالکوٹ کی نجی کمپنی کو بڑے پیمانے پر فٹبالز کی تیاری کا آرڈر دے دیا ہے۔اگرچہ دنیا میں سب سے زیادہ کھیلے جانے والے کھیل فٹبال میں پاکستان ایک اوسط… Continue 23reading فٹبال ورلڈکپ 2018: پاکستان کو بڑے پیمانے پر فٹبالز کی تیاری کا آرڈر مل گیا