ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کے درمیان معاملات بگڑگئے
ابو ظبی(آن لائن) قومی ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کے درمیان معاملات بگڑتے دکھائی دینے لگے، میڈیا میں آکر کپتان اور کوچ کی کھلے عام تنقید پر چیف سلیکٹر ہارون رشید برہم ہیں،دوسری جانب ان کی جانب سے ظفر گوہر کے سوتے رہنے کی منطق بھی کسی کو ہضم نہیں ہو رہی، اس حوالے سے… Continue 23reading ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کے درمیان معاملات بگڑگئے