برزبین ٹیسٹ: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 208 رنز سے شکست دے دی
برزبین(نیوز ڈیسک)برزبین میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 208 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 504 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 295 رنز پر ڈھیر ہو… Continue 23reading برزبین ٹیسٹ: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 208 رنز سے شکست دے دی











































