انگلینڈ کے خلاف موقع ملا تو بھرپور پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا ،بلال آصف
ابوظہبی(نیوز ڈیسک)پاکستانی ٹیم کے بولر بلال آصف نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف موقع ملا تو بھرپور پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کافی متوازن ٹیم ہے، جیت کی مکمل منصوبہ بندی کی ہے ¾بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا تو دباﺅ تھا،بولنگ ایکشن رپورٹ… Continue 23reading انگلینڈ کے خلاف موقع ملا تو بھرپور پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا ،بلال آصف











































