پاکستان کرکٹ؛ ایک بار پھر’’ کوچ ہٹاؤ، ٹیم بچاؤ‘‘ مہم شروع
کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ میں ایک بار پھر ’کوچ ہٹاو¿، ٹیم بچاو¿‘ مہم شروع ہوگئی، سابق ٹیسٹ کرکٹرز جاوید میانداد اور سرفراز نواز نے وقار یونس کی فوری رخصتی کو ملکی کھیل کے مفاد میں بہترین قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے ہاتھوں مسلسل دوسرے ون ڈے میں ناقص بیٹنگ، شرمناک شکست… Continue 23reading پاکستان کرکٹ؛ ایک بار پھر’’ کوچ ہٹاؤ، ٹیم بچاؤ‘‘ مہم شروع











































