سری لنکن لیجنڈ کمار سنگا کارا پاکستان سپر لیگ میں شامل ہو گئے
لاہو(نیوزڈیسک)..پاکستان سوپر لیگ کی کہکشاں میں ستاروں کا اضافہ ہورہا ہے، کریس گیل اور کیوین پیٹرسن کے بعد ایک اور لیجنڈ بیٹسمین ، سری لنکا کے کمار سنگاکارا پی ایس ایل ڈرافٹ میں شامل ہوگئے ہیں ۔پاکستان سپر لیگ میںچوکو ں اور چھکوں کی برسات،اسپن کا جادو، یارکرز کی یلغاریہ سب چار سے چوبیس فروری… Continue 23reading سری لنکن لیجنڈ کمار سنگا کارا پاکستان سپر لیگ میں شامل ہو گئے