بھارتی کرکٹ بورڈ کی پھر پاکسکتان سے درخواست
نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے بلائنڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے ایشیا کرکٹ کپ فار بلائنڈ میں شرکت سے انکار کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کردی ہے ۔پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ کونسل نے گذشتہ ہفتے بھارت میں پی سی بی کے حکام اور پاکستانی کھلاڑیوں اور فنکاروں سے ہونے والے ناروا سلوک پر سکیورٹی… Continue 23reading بھارتی کرکٹ بورڈ کی پھر پاکسکتان سے درخواست