شارجہ ٹیسٹ :پاکستانی اوپنرز انگلینڈ کی برتری ختم کرنے میں کامیا ب ہو گئے
شارجہ (نیوز ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی بلے باز بغیر کسی نقصان کے انگلینڈ کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔اس وقت کریز پر محمد حفیظ اور اظہر علی موجود ہیں اور پاکستان نے دوسری اننگز میں اب سے کچھ دیر… Continue 23reading شارجہ ٹیسٹ :پاکستانی اوپنرز انگلینڈ کی برتری ختم کرنے میں کامیا ب ہو گئے