عامریامین نے پہلے ہی میچ میں دھماکہ کردیا
شارجہ(نیوزڈیسک) پاکستان انگلیند شارجہ ٹی ٹوئنٹی میں نوجوان عامر یامین پہلی ہی گیند پر وکٹ لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ جاری ہے۔ پاکستان کی جانب سے نوجوان عامر یامین نے شاندار ڈیبیو کیا ہے۔ عامر یامین نے اپنے ٹی ٹوئنٹی… Continue 23reading عامریامین نے پہلے ہی میچ میں دھماکہ کردیا











































