پے درپے شکست، وقار یونس نے سلیکٹرز پرملبہ گرا دیا
شارجہ(نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کی پے درپے شکستوں پر کوچ وقار یونس نے اپنا دامن جھاڑتے ہوئے سلیکٹرز پرملبہ گرا دیا، ان کا کہنا ہے کہ کارکردگی ا?نکھیں کھولنے کیلیے کافی ہے، کئی ایسی خامیاں سامنے آئیں جو اس سے پہلے دکھائی نہیں دے رہی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آئندہ برس بھارت… Continue 23reading پے درپے شکست، وقار یونس نے سلیکٹرز پرملبہ گرا دیا











































