سری لنکا نے دوسرا ون ڈے میچ جیت لیا
کولمبو (نیوز ڈیسک)سری لنکا نے ڈک ورتھ لیوس میتھڈ کے تحت ویسٹ انڈیز کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 8 وکٹ سے ہرادیا۔ میچ 38 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا تھا۔ ناکام ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 37.4 اوورز میں 214 رنز بنائے، ہوم ٹیم کو 225 رنز کا ہدف دیا گیا جو… Continue 23reading سری لنکا نے دوسرا ون ڈے میچ جیت لیا