پاک بھارت سیریز‘ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا‘ وزیراعظم ایک دو دن میں ہدایات جاری کریں گے‘شہریار خان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز سے متعلق وزیراعظم کی طرف سے کوئی جواب ملا اور نہ ہی کوئی تحریری فیصلہ موصول ہوا ہے۔ تحریری فیصلہ ملنے تک کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ، آسٹریلیا اور… Continue 23reading پاک بھارت سیریز‘ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا‘ وزیراعظم ایک دو دن میں ہدایات جاری کریں گے‘شہریار خان











































