پیر‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2025 

یاسر شاہ آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے، ڈیل اسٹین بدستور سرفہرست

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

یاسر شاہ آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے، ڈیل اسٹین بدستور سرفہرست

دبئی(آن لائن)دبئی ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے۔ انگلینڈ کے جے روٹ بیٹسمنوں کی فہرست میں سب سے آگئے نکل گئے۔پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کے ساتھ دوسری پوزیشن پر… Continue 23reading یاسر شاہ آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے، ڈیل اسٹین بدستور سرفہرست

افریقہ کے ہاتھوں شکست ، روی شاستری ممبئی گراﺅنڈ کے کیوریٹر پر برس پڑے، نازیبا الفاظ کا استعمال

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

افریقہ کے ہاتھوں شکست ، روی شاستری ممبئی گراﺅنڈ کے کیوریٹر پر برس پڑے، نازیبا الفاظ کا استعمال

ممبئی(آن لائن) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر روی شاستری جنوبی افریقا کےخلاف پانچویں ون ڈے میں شکست پر ممبئی گراﺅنڈکے کیوریٹر سدھیر نائیک پر برس پڑے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق روی شاستری نے ممبئی کے وانکھڈے گراﺅنڈکی فلیٹ پچ بنانے پر کیوریٹر سدھیرنائیک کو نازیبا کلمات ادا کئے۔روی شاستری کا کہنا تھا کہ پچ پر انڈین… Continue 23reading افریقہ کے ہاتھوں شکست ، روی شاستری ممبئی گراﺅنڈ کے کیوریٹر پر برس پڑے، نازیبا الفاظ کا استعمال

شاہد آفریدی کا زلزلہ متاثرین کیلئے50 لاکھ امداد کا اعلان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

شاہد آفریدی کا زلزلہ متاثرین کیلئے50 لاکھ امداد کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے زلزلہ متاثرین کیلئے 50 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کردیا۔ شاہد آفریدی نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال کے اندر انتظامات کافی اچھے… Continue 23reading شاہد آفریدی کا زلزلہ متاثرین کیلئے50 لاکھ امداد کا اعلان

مکمل لبا س پہنوں ورنہ انٹرویو نہیں دونگا ، بھارتی ٹی وی ہوسٹ کو ہاشم آملہ کا انٹرویو لینے کیلئے مکمل لباس پہننا پڑا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

مکمل لبا س پہنوں ورنہ انٹرویو نہیں دونگا ، بھارتی ٹی وی ہوسٹ کو ہاشم آملہ کا انٹرویو لینے کیلئے مکمل لباس پہننا پڑا

ممبئی (آن لائن) جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملہ سے انٹرویو لینے کیلئے بھارتی ٹی وی ہوسٹ کو مکمل لباس پہننا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملہ اسلام سے اپنی قربت کیلئے کافی مشہور ہیں۔ ہاشم آملہ ہمیشہ ایسے معاملات سے دور رہتے ہیں جو ان کی نظر میں اسلامی… Continue 23reading مکمل لبا س پہنوں ورنہ انٹرویو نہیں دونگا ، بھارتی ٹی وی ہوسٹ کو ہاشم آملہ کا انٹرویو لینے کیلئے مکمل لباس پہننا پڑا

محمد آصف اور سلمان بٹ قائداعظم ٹرافی میں کوئی میچ نہیں کھیل سکیں گے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

محمد آصف اور سلمان بٹ قائداعظم ٹرافی میں کوئی میچ نہیں کھیل سکیں گے

کراچی(آن لائن)اسپاٹ فکسنگ میں سزابھگتنے والے دوکھلاڑیوں کو قائد اعظم ٹرافی میں ٹیم کے ساتھ ہوں گے لیکن وہ کوئی میچ نہیں کھیل پائیں گے۔پاکستان کے ڈومیسٹک سیزن قائداعظم ٹرافی کا آغاز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوا جہاں سزایافتہ کھلاڑی سلمان بٹ اور محمد آصف واپڈا کی ٹیم کے ساتھ ہوں گے لیکن انھیں پورے… Continue 23reading محمد آصف اور سلمان بٹ قائداعظم ٹرافی میں کوئی میچ نہیں کھیل سکیں گے

دانش کنیریا کے تینوں اکاﺅنٹس میں رکھی رقم ناظر کے پاس جمع کرانے کا حکم

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

دانش کنیریا کے تینوں اکاﺅنٹس میں رکھی رقم ناظر کے پاس جمع کرانے کا حکم

کراچی(آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا کے تینوں اکاﺅنٹس میں رکھی رقم ناظر کے پاس جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورَٹ میں دانش کنیریا سپاٹ فکسنگ کیس میں جرمانے کی طلبی کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے نجی بینک میں دانش کنیریا کے تینوں اکاﺅنٹس میں رکھی… Continue 23reading دانش کنیریا کے تینوں اکاﺅنٹس میں رکھی رقم ناظر کے پاس جمع کرانے کا حکم

سعید اجمل مشکلات سے دو چار، ڈومیسٹک فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

سعید اجمل مشکلات سے دو چار، ڈومیسٹک فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے

لاہور(آن لائن) آف اسپنر سعید اجمل مشکلات سے دو چار ہو گئے ہیں، وہ ڈومیسٹک فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے۔سعید اجمل نے ڈومیسٹک کرکٹ میں زرعی ترقیاتی بینک کی نمائندگی کی ،ان کا ڈیپارٹمنٹ قائد اعظم ٹرافی کے میںراﺅنڈ کےلیے کوالیفائی نہ کر سکا۔مین راﺅنڈ تک رسائی سے محروم ڈپارٹمنٹس… Continue 23reading سعید اجمل مشکلات سے دو چار، ڈومیسٹک فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے

دبئی ٹیسٹ ، انگلش ٹیل اینڈرز نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

دبئی ٹیسٹ ، انگلش ٹیل اینڈرز نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

دبئی(آن لائن) پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن بھرپور مزاحمت کا مظاہرہ کرنے والے انگلینڈ کے ٹیل اینڈرز نے ایک نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہےپاکستان نے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ کے اختتام سے محض چھ اوورز قبل اپنے نام کر لیا۔میچ… Continue 23reading دبئی ٹیسٹ ، انگلش ٹیل اینڈرز نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان نے دبئی ٹیسٹ میں انگلینڈکو178رنزسے شکست دے دی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان نے دبئی ٹیسٹ میں انگلینڈکو178رنزسے شکست دے دی

دبئی(نیوزڈیسک)پاکستان نے دبئی ٹیسٹ میں انگلینڈکوشکست دے دی ۔اورپوری انگلش ٹیم کوآوٹ کردیاہے ۔اورپاکستان نے انگلینڈٹیم کو178رنز سے شکت دے دی ہے اوروہاب ریاض نے اس سلسلے میں اہم کرداراداکیاہے ۔پاکستان نے دبئی ٹیسٹ میں انگلینڈکوشکست دے دی ۔اورپوری انگلش ٹیم کوآوٹ کردیاہے ۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے پانچویں روز… Continue 23reading پاکستان نے دبئی ٹیسٹ میں انگلینڈکو178رنزسے شکست دے دی